Assalam Alaikum, I hope everyone is fine
This is my small counter, there are many of my things on it. Take a look at this. There are small children's items, biscuits, cakes, etc., and in the other cupboard, there are papads, etc.


This is a packet of pods. I have a person who gave me pods and I have taken many pods
السلام علیکم امید کرتا ہوں سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
یہ میرا چھوٹا سا کاؤنٹر ہے اس پہ بہت ساری میری چیزیں پڑی ہیں سامان تھوڑا سا یہ دیکھ لو اس میں چھوٹے بچوں والی سامان پڑے ہیں بسکٹ وغیرہ کیک اور دوسری الماری میں پاپڑ وغیرہ پڑے ہیں بہت سارے یہ 10 والے پاپڑ اور پانچ والے

یہ پھلے والے پیکٹ ہے اج میرے پاس ایک ادمی اس نے مجھے پھلے دیے بہت سارے پھلے لیے ہیں

